سرائے نورنگ،منشیات سمگلر گرفتار،15 گرام افیون برآمد

  سرائے نورنگ،منشیات سمگلر گرفتار،15 گرام افیون برآمد

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)گمبیلاپولیس نے ترخہ بازی خیل پسنی کے قریب ناکہ بندی کے دوران خفیہ اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلرطارق نواز کوگرفتارکرلیاجبکہ اُن کے قبضے سے 15گرام افیون برآمدکرکے کرلی‘تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلکی مروت قاسم علی خان کی قیادت میں ڈی ایس پی اقبال مہمندکی نگرانی میں ایس ایچ اوگمبیلاعرفان خان کی سربراہی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش طارق نوازکوگرفتارکرلیاتھانہ گمبیلامیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...