حاجی سید محمدرفیق (ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ سیشن جج) سپرد خاک

    حاجی سید محمدرفیق (ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ سیشن جج) سپرد خاک

  



مردان (بیورورپورٹ) ممتازسینئرقانوندان ایس ایم طارق ایڈوکیٹ ہائیکورٹ کے والدمحترم حاجی سید محمدرفیق (ریٹائرسپرٹنڈنٹ سیشن جج) جوگذشتہ روز بقضائے اِلٰہی انتقال کرگئے تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی رفیق خیل گمبت میں اداکی جائے گی مرحوم ایس ایم فہیم ایڈوکیٹ،بریگیڈئرایس ایم خالدخا ن اورایس ایم آیازخان سیکشن آفیسرکے بھی والدمحترم تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...