ایرانی دستاویزی فلم”لوٹس“دوعالمی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

ایرانی دستاویزی فلم”لوٹس“دوعالمی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

  



لاہور(فلم رپورٹر)ایرانی فلم لوٹس کو 8 ویں عالمی سپینش فلم فیسٹیول میں 2 ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ہدایت کار محمد رضا وطن دوست کی فلم لوٹس نے قبل ازیں مختلف بین الاقوامی میلوں بشمول کینیڈا، امریکہ، بیروت، برطانیہ چیک،امریکہ اور برطانیہ کے فلمی میلوں میں متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کئے ہیں۔اس دستاویزی فلم کی کہانی ایک بوڑھی عورت کی زندگی پر مبنی ہے جس نے فروری 1996 میں ایران کے شمال میں ڈیم بننے کے منصوبے کے بعد اپنے علاقے کو چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

اور وہ پہاڑی پر ایک جھونپڑی بنا کر رہنے لگ گئی تھی۔

مزید : کلچر


loading...