سعود کی ہر وقت فون پر لگے رہنے کی عادت پسند نہیں،جویریہ

سعود کی ہر وقت فون پر لگے رہنے کی عادت پسند نہیں،جویریہ

  



لاہور(فلم رپورٹر)جویریہ سعود نے کہا کہ انھیں ہیروئن بننے کا شوق نہیں ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی اداکار سعود کے ساتھ ارینج میرج ہے،ایک محفل نعت میں سعود کی بہن اور بھانجی سے ملاقات ہوئی اور پھر شادی کی بات چلی، سعود کی عادات بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودہر وقت فون پر لگے رہتے ہیں تو اکثر ان سے بات کرنے کے لئے گھر میں ہوتے ہوئے بھی فون کرنا پڑتا ہے،انہیں ان کی یہ عادت اچھی نہیں لگتی۔

مزید : کلچر


loading...