سولر سٹم خراب لگانے پر چودھری الیکٹرانک اینڈ کو کوٹ عبدالمالک دو دسمبر کو طلب

  سولر سٹم خراب لگانے پر چودھری الیکٹرانک اینڈ کو کوٹ عبدالمالک دو دسمبر کو ...

  



لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے گھر کے استعمال کے لئے سولر سٹم خراب لگانے اور بعد میں تبدیل کرکے نہ دینے پر چودھری الیکٹرانک اینڈ کو کوٹ عبدالمالک کو دو دسمبر کو طلب کر لیا،عدالت میں درخواست گزار سید انوار زیدی نے 13لاکھ 82ہزار روپے ہرجانے کا دعوے دائر کیاہے،جس میں کہا گیاہے کہ اس نے گھر کے استعمال کے لئے مذکورہ بالاسولر سٹم لگوایا جو ناکارہ نکلا،جس پر دکاندار کو شکایت کی لیکن شنوائی نہیں ہوئی۔

مزید : علاقائی


loading...