کوٹ لکھپت، ماموں کی عیادت کیلئے آنیوالے نوجوان خود کشی کرلی

  کوٹ لکھپت، ماموں کی عیادت کیلئے آنیوالے نوجوان خود کشی کرلی

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں ماموں کی عیادت کے لیے آنے والے 23 سالہ بھانجے نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے گاؤں میں 23 سالہ نوید نے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا،پولیس کے مطابق متوفی نوید ذہنی مریض تھا۔

جو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اپنے ماموں کے گھر عیادت کے لیے آیا ہوا تھا۔

مزید : علاقائی


loading...