ساندہ پولیس کا چھاپہ، 2 جواری گرفتار،مقدمہ درج

ساندہ پولیس کا چھاپہ، 2 جواری گرفتار،مقدمہ درج

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس کی قمار بازوں کیخلاف کارروائی، 2ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے کاروائی کے دوران قمارباز ذوالفقار اور شہزادہ کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے ملزمان کے قبضہ سے موبائل اور قمار بازی کے سامان سمیت داؤ پر لگے ہزاروں روپے برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...