ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں، شہری لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات سمیت قیمتی اشیاء سے محروم

ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں، شہری لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات سمیت قیمتی ...

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس بی میں ثا قب کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،غا زی آ با د میں واجد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،لٹن روڈ میں جمیل کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ40ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،شما لی چھا ؤ نی میں ماجد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ہنجر وال میں عا رف کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،با غبا نپو رہ میں کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہز ار روپے، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،اکبر ی منڈی میں جلا ل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ کا ہنہ،جو ہرٹا ؤ ن اورسبز ہ زار میں گاڑیاں،مو چی گیٹ،با دامی با غ،ریس کو رس،قلعہ گجر سنگھ،مسلم ٹا ؤ ن،نو لکھا،مز نگ،نشتر کا لو نی،مغل پو رہ اورچو ہنگ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں

مزید : علاقائی


loading...