مجلس عزا برائے خواتین آج ہوگی

مجلس عزا برائے خواتین آج ہوگی

  



لاہور (پ ر) مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے شہزادہ علی اکبرکی شہادت کے سلسلے میں سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج ہفتہ 2نومبر کو 2بجے دوپہرامام بار گاہ زینبیہ چوہان روڈ اسلام پورہ میں ہوگی شمسہ بختیاری مرثیہ خوانی اور ذاکرہ گلشن زہرہ خطاب کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...