حادثات میں جان ومال کے ضیاع پر وفاقی وزیر ریلوے مستعفی ہوجائیں، عبدالرشید قریشی

حادثات میں جان ومال کے ضیاع پر وفاقی وزیر ریلوے مستعفی ہوجائیں، عبدالرشید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) عبدالرشید قریشی چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی،ڈاکٹر شاہد نصیر،یاور مقبول ملک ایڈووکیٹ، شہباز رشید قریشی، چودھری وسیم احمد ایڈووکیٹ، امتیاز رشید قریشی، خواجہ اظہر مجید،نسرین خٹک ایڈووکیٹ، اللہ بخش گوندل ایڈووکیٹ، چودھری افتخار ایڈووکیٹ نے احتجاجی مظاہرہ کیا، انہوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان میں گزشتہ سال ریلوے کے نوئے حادثات ہوء،10سے زیادہ حادثات میں لوگوں کی جان و مال تباہ ہوئے ہمارا مطالبہ ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے فوری مستعفی ہو جائیں۔