ربیع الاول کا مہینہ ہمیں اتحاد اور اتفاق کا سبق دیتا ہے،جاوید پپو

ربیع الاول کا مہینہ ہمیں اتحاد اور اتفاق کا سبق دیتا ہے،جاوید پپو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ ربیع الاول کا مہینہ ہمیں اتحاد اور اتفاق کا سبق دیتا ہے،آپ کی آمد کے ساتھ دنیا سے جہالت اور بد عقیدگی کے اندھیروں کو اپنی رحمت سے دور کیا۔

ہے۔


انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسلام ہمیں برداشت اور صلہ رحمی کا درس دیتا ہے جس پر ہم سب کو کاربند ہونے کی ضرورت ہے۔