مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس سے ریلی نکالی گئی

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس سے ریلی نکالی گئی

  



لاہور(پ ر)کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ڈی سی آفس میں ریلی ڈی دانش افضال کی قیادت میں نکالی گئی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر خاور بشیر،ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر او عمران مقبول، پی ایس او عاصم سلیم اور ڈی سی آفس کے ملازمین نے شرکت کی۔ریلی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پندرہ منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔شرکاء نے بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

ریلی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...