افغان طلبا کے لئے سکول بنا نا حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے،شاہد صدیق

افغان طلبا کے لئے سکول بنا نا حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے،شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (آن لائن)ممبر میڈیا ٹیم وزیراعلی پنجاب‘ بانی رکن پی ٹی آئی ومرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پاکستان نے 40سال سے افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ افغان ہمارے بھائی ہیں اور ہمارا مذہب اسلام بھی بھائی چارے اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان افغان قوم کی عزت اور احترام کر تے ہیں۔ دنیا کو بھی احساس کرنا ہوگا کہ جہاں بھی مہاجرین ہوں ان کی مدد کرے،ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے خیبر پختوانخوہ کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ افغان بستیوں میں افغان طلبا کے لئے سکول کے بنا نا مو جودہ حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے
شاہد صدیق