یوسف رضا گیلانی کا نشتر برن یونٹ کا دورہ‘ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت‘ تعاون کی یقین دہانی

یوسف رضا گیلانی کا نشتر برن یونٹ کا دورہ‘ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت‘ ...

  



ملتان(وقائع نگار)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گزشتہ روز ماڈرن برن یونٹ ملتان کا دورہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

سید علی حیدر گیلانی،جاوید صدیقی۔پروفیسر ناہید چوہدری سمیت دیگر موجود تھے۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے تیزگام حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور انکو ملنے والی طبی امداد کا معائنہ کیا۔ڈاکڑز زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنیکی یقین دہانی کرائی۔باری بارہ زخمیوں سے ملاقات کی۔

برن یونٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...