وزیراعظم کا ممکنہ دورہ‘ نشتر برن یونٹ میں ہائی الرٹ

  وزیراعظم کا ممکنہ دورہ‘ نشتر برن یونٹ میں ہائی الرٹ

  



ملتان(وقائع نگار) وزیر اعظم عمران خان کی ملتان ماڈرن برن یونٹ متوقع آمد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ہے۔داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی۔اور وہاں بھاری تعداد میں نفری بھی تعینات کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

وزیر اعظم عمران خان کی سانحہ لیاقت پور کے زخمیوں کی عیادت کے لیے ملتان برن یونٹ آنا تھا۔اسی حوالے سے سرکٹ ہاؤس کے باہر بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کر تھی۔جبکہ ریجنل و ضلعی پولیس افسران الرٹ رہے۔

برن یونٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...