وہاڑی: 4نومبر کو عثمان تھیلیسیما سنٹر کا افتتاح

  وہاڑی: 4نومبر کو عثمان تھیلیسیما سنٹر کا افتتاح

  



وہاڑی(بیورورپورٹ+نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائر یکٹر بیت المال وہاڑی محمدثاقب ابراہیم کے مطابق ایم ڈی بیت المال اون عباس بپی وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام کے تحت (پراجیکٹ پاکستان بیت المال) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

ہسپتال وہاڑی میں عثمان تھیلیسمیا سنٹر کا افتتاح04نومبر 2019ء بروز سوموار صبح11بجے کریں گے۔

افتتاح

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...