نشتر: 12سالہ بچے کا پتھریاں نکالنے کیلئے آپریشن

نشتر: 12سالہ بچے کا پتھریاں نکالنے کیلئے آپریشن

  



ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے 12 سالہ بچے کی پیشاب کی نالی سے بڑے سائز کی متعدد پتھریاں نکال دیں۔شعبہ امراض جراحی اطفال (پیڈز سرجری)وارڈ نمبر 3 کے ڈاکٹر سعادت فرید،ڈاکٹر انور لغاری،ڈاکٹر عمیر اور (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

ڈاکٹر سحرش نے یہ کامیاب آپریشن کیا۔مریض بچے کے گردے سے مثانے تک آنے والی اس نالی میں پتھریوں کی وجہ سے پیشاب میں رکاوٹ تھی۔جو پتھریاں نکالنے کے بعد دور ہوگئی ہے۔

پتھریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...