ممکنہ نجکاری‘ ڈاکٹرز کا خاموش احتجاج شہداء لیاقت پور کیلئے مغفرت کی دعائیں

ممکنہ نجکاری‘ ڈاکٹرز کا خاموش احتجاج شہداء لیاقت پور کیلئے مغفرت کی دعائیں

  



ملتان (وقائع نگار) سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف نشتر ہسپتال میں سانحہ تیزگام پر احتجاج بیسویں روز بھی خاموشی کے ساتھ کیا گیا.جس میں سانحہ سے متاثرین زخمیوں کے لیئے دعا کی گئی اور شہید ؤ کے لئیے مغفرت کی دعا کی گئی.گرینڈ لائنس کے رہنماؤں نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

کریم انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.گرینڈ ہیلتھ الائینس ملتان نے کہا ہے کہ ہم اپنے مسلمان بھائی اور بہنوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں.

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...