نیب کا سردار شیر علی گورچانی کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ ،نوٹس روانہ

      نیب کا سردار شیر علی گورچانی کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ ،نوٹس روانہ

  



لاہور (آن لائن) نیب نے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق نیب نے سابق ڈپٹی سپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہےں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...