15نومبر کو انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

  15نومبر کو انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگز پاکستان کے ترجمان کے مطابق 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہو گی۔ 100 روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1 ہزار روپے کے 1196 انعامات جبکہ 1500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500 کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
نیشنل سیونگز