ملتان کارڈیالوجی سنٹر‘ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر‘ ڈاکٹرز‘نرسز آمنے سامنے‘ کشیدگی میں اضافہ

  ملتان کارڈیالوجی سنٹر‘ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر‘ ڈاکٹرز‘نرسز آمنے سامنے‘ ...

  



ملتان(وقائع نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قمر زمان قیصرانی نے موقف میں بتایا کہ ڈیوٹی پر موجود نرس والدہ کی نرسنگ کیئر نہیں کر رہی تھی جسکی شکایت ڈاکٹر کو کی گئی۔شکایت حل کرنے کی بجائے ڈاکٹر نے بدسلوکی کرنا شروع کردی۔جبکہ والدہ کے دوران علاج میں نے کسی بھی ڈاکٹر اور نرس کو سرکاری آفیسر ہونے کا تعارف نہیں کررہا ڈاکٹرز اور نرسز کا اپنے پروفیشن کے ساتھ بددیانتی اور احتجاج بے بنیاد پر مبنی ہے۔مزید برآں انہوں نے بتایا کہ کارڈیالوجی ہسپتال کے تمام واقعہ کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کو کر دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...