لیاقت پور: سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ‘ شہریوں کا احتجاج

لیاقت پور: سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ‘ شہریوں کا احتجاج

  



لیاقت پور (نمائندہ پاکستان) لیاقت پور میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔ بچے بغیرکچھ کھائے پیئے سکول جانے لگے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لیاقت پور شہر کے تمام علاقوں میں گزشتہ ایک مہینہ سے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

آذیت میں مبتلا کر دیا ہے خصوصآ صبع اور شام کے وقت گیس کی عدم فراہمی سے خواتین خانہ کھانے وغیرہ تیار نہیں کر سکتی صبع کے وقت ناشتہ تیار نے ہو سکنے کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے بھوکے سکول جانے لگے ہیں شہریوں حاجی محمد اکرام۔ محمد ریاض۔ رانا محمد اقبال۔وحید عمران و دیگر نے سوئی گیس کے اعلی حکام سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے

لوڈشیڈنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...