تنخواہیں مانگنے پر 6ٹیچر سکول سے آؤٹ

  تنخواہیں مانگنے پر 6ٹیچر سکول سے آؤٹ

  



چوک مکول(نامہ نگار)عثمان کوریہ " پیف سے الحاق سکول پرنسپل تنخواہیں مانگنے پر چھ ٹیچروں کو سکول سے نکال دیا تفصیلات کے مطابق عثمان کوریہ کے رہاشی ٹیچروں محمد اقبال محمد رمضان محمد طاہر کریم محمد عرفان محمد کاشف ودیگر نے بتایا کہ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

عثمان کوریہ گورنمنٹ پرائمری سکول کمہار والا جو کہ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سے الہاق شدہ ھے کہ پرنسپل پرنسپل رانا عبدالعزیز چنڑ اونر ملک امتیاز حسین ملانہ نے سات ماہ کی تنخویں ہڑپ کررکھی ہیں گذشتہ روز تنخوایں مانگی تو طیش میں آگیا اولٹا دھمکیاں دے کر چھ استادوں کو سکول سے نکال دیا سکول ٹیچروں نے احتجاج کرتے ھوے محکمہ تعلیم کے اعلی افسران پیف حکام سے نوٹس لینے اور سکول ٹیچروں کی تنخوایں ہڑپ کرنے والے پرنسپل رانا عبدالعزیز چنڑ اور اونر ملک امتیاز حسین ملانہ کے خلاف کارروائی کرنے اور تنخواوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ھے۔

آؤٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...