گیسٹرو میں مبتلا دو افراد ہسپتال میں جاں بحق

  گیسٹرو میں مبتلا دو افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچی سمیت دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے ہیں، تفصیل کے مطابق ڈہرکی کی رہائشی5سالہ کمسن جنت بی بی اورپتن منارہ کارہائشی75سالہ نتھو جی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...