کاروباری سرگرمیوں میں شناختی کارڈ کی شرط مستقل بنیادوں پر ختم کی جائے: ناصر حمید خان

کاروباری سرگرمیوں میں شناختی کارڈ کی شرط مستقل بنیادوں پر ختم کی جائے: ناصر ...

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے قائم مقام چیئرمین، سابق نائب صدر لاہور چیمبر، تاجر رہنما  ناصر حمید خان نے کہا ہے کہ کاروباری لین دین میں شناختی کارڈ کی شرط جنوری2020تک موخر کرنے کی بجائے اسے یکسر طور پر ختم کیا جائے کیونکہ شناختی کارڈ کی شرط کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ہے۔

مزید : کامرس


loading...