میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس5 نومبر کو ہوگا

میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس5 نومبر کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مورخہ 5 نومبر 2019 سہ پہر 3.15 بجے پارلیمنٹ ہا وس کے کمیٹی روم نمبر 1 میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ظفرالحق کریں گے۔
سینیٹ

مزید :

صفحہ آخر -