فریگیٹس پراجیکٹ،پاک بحریہ کیلئے  2 جنگی جہازوں کی سٹیل کٹنگ کی تقریب 

فریگیٹس پراجیکٹ،پاک بحریہ کیلئے  2 جنگی جہازوں کی سٹیل کٹنگ کی تقریب 

  



 اسلام آباد (این این آئی) پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں نے چائنہ شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ جہاز ہر قسم کے جدید جنگی آلات اور اسلحے سے لیس ہونگے،یہ بحری جہاز مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانیوالے فریگیٹس پراجیکٹ کے 2 جنگی جہازوں کی چین میں سٹیل کٹنگ کی تقریب ہوئی تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں اور چائنا شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی کے صدر نے تقریب میں شرکت کی۔

بحری جنگی جہاز

مزید : صفحہ آخر


loading...