ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو کونسل ممبران انتخابات، کاغذات وصولی کا مرحلہ مکمل
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو کونسل ممبران کے 12نومبر کو ہونیوالے انتخابات کے لیے کاغذات کی وصولی کا مرحلہ مکمل،لاہور میں 3،کراچی میں 3، بلوچستان کی 4،کے پی کے /فاٹا کی 2، اسلام آباد کی 3ایگزیکٹو نشستوں کے لیے میدان لگے گا، کاغذات کی وصولی کے بعد کل کاغذات کی جانچ پڑتال ہو گی،12نومبر کو پولنگ گی۔
کاغذات مرحلہ