بلوچستان ہوپ 4امیدواران کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان

بلوچستان ہوپ 4امیدواران کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلوچستان ہوپ کی 4نشستوں پر4امیدواران کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان،رات گئے جرگہ جاری تھا آج باقاعدہ اعلان ہو گا،موجودہ چیئرمین ہوپ بلوچستان سید عبد الرحیم ادو آغا نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ ہمارے بلوچوں کی روایت رہی ہے کہ ہم ٹریڈ کے مفاد میں اتفاق رائے سے افراد کا چناؤ کرتے ہیں اب بھی امید ہے الیکشن نہیں ہو گاباہمی اتفاق سے4ناموں کا آج اعلان ہو جائے گا۔

بلوچستان ہوپ

مزید : صفحہ آخر


loading...