وزارت مذہبی امور کی سی ڈی سی  آج ملتان میں ہو گی

وزارت مذہبی امور کی سی ڈی سی  آج ملتان میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی سی ڈی سی آج ملتان میں ہو گی،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی 3دن تک سماعت کرے گی،متعلقہ کمپنیوں کی فہرست جاری، آج 11بجے سماعت کا آغاز ہو گا،کمپنیوں کو ان کے ایڈریس پر خطوط بھی ارسال کر دئیے گئے ہیں۔
سی ڈی سی 

مزید :

صفحہ آخر -