ہوپ کے پی کے الیکشن،دو نشستوں کیلئے 3امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دئیے

ہوپ کے پی کے الیکشن،دو نشستوں کیلئے 3امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دئیے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے پی کے میں الیکشن کل ہو گا،دو نشستوں کیلئے 3امیدواران نے کاغذات جمع کرا دئیے، ایک امیدوار کی طرف سے کاغذات واپس لیے جانے کے بعد دو نشستوں پر دو امیدواران بلا مقابلہ کامیاب ہو سکتے ہیں،آخری وقت میں سابق ایگزیکٹو ممبر فاٹا ہوپ کے رہنما پیر عاقل شاہ نے کاغذات جمع کرائے ہیں،اس سے پہلے سربلند خان مدنی،ثناء اللہ خان کے کا غذات جمع ہوئے تھے۔ 

امیدواز کاغذات

مزید : صفحہ آخر


loading...