پنجاب ہوپ کیلئے 18امیدواروں کے درمیان میدان لگے گا

  پنجاب ہوپ کیلئے 18امیدواروں کے درمیان میدان لگے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب ہوپ کیلئے 18امیدواروں کے درمیان میدان لگے گاٹریڈ بچانے کیلئے سینئر حج آرگنا ئزر کا 3نشستوں پر 3سینئر رہنماؤں کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا،ایک دوسرے کو معاف کر کے دھڑے بندی ختم کرنے کے دعوے حقیقت نہ بن سکے، منافقت جیت گئی،بزرگ حج آرگنائزر ابھی بھی پُر امید، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے منت سماجت جاری،جلد خوشخبری ملے گی،روزنامہ پاکستان سے گفتگو،12نومبر کو ہونے والے انتخابات کیلئے 18امیدواران نے کاغذات جمع کرا دئیے،پنجاب ہوپ کی 3نشستوں کیلئے کاغذات جمع کرانے والوں میں حاجی شاہد رفیق،حاجی مقبول احمد،میاں عبد الجبار انجم،حافظ شفیق کاشف،خالد بھٹی،اسلم بھٹہ،خالد جاوید، ذ یشان چودھری،جاوید اقبال،امتیاز بھٹی،محمد سلیمان،محمد نصر اللہ،خرم ثقلین،اویس جمیل،فیصل لیاقت،سہیل بشیر چودھری، اسد بن محمد،اسلم وکیل شامل ہیں۔
پنجاب ہوپ

مزید :

صفحہ آخر -