نیب کا سردار شیر علی گورچانی کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ،نوٹس جاری

نیب کا سردار شیر علی گورچانی کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ،نوٹس جاری

  



لاہور (آن لائن) نیب نے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے سابق ڈپٹی سپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ 

نیب/گورچانی 

مزید : صفحہ آخر


loading...