جسٹس عالیہ نیلم کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل ہوگی

  جسٹس عالیہ نیلم کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل ہوگی

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کے مرحوم والد شیر افضل خان طارق، سابق وائس پریذیڈنٹ ہائی وے ڈویژن نیسپاک، کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل 3نومبر کو فاضل جج کی رہائش گاہ 14 ٹولنٹن روڈ جی او آر ون لاہور میں ہوگی،قرآن خوانی بعد از نمازِ عصر شروع ہوگی جبکہ پونے پانچ بجے دعاکروائی جائے گی۔

قرآن خوانی

مزید : صفحہ آخر


loading...