جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی چیئرمین ماحولیاتی کمیشن بھی مقرر

  جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی چیئرمین ماحولیاتی کمیشن بھی مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی چیئرمین جوڈیشل واٹر کمیشن کے بعد چیئرمین ماحولیاتی کمیشن بھی مقرر کردیا گیا ہے،جسٹس شاہد کریم نے جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کو ماحولیاتی کمیشن مقرر کیاہے، جسٹس شاہد کریم نے احکامات جاری کئے کہ ڈی جی ماحولیات سمیت تمام متعلقہ محکمے ماحولیاتی کمیشن کی معاونت کریں،عدالت نے لاہور میں آلودگی سے متعلق ماحولیاتی کمیشن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
مقرر

مزید :

صفحہ آخر -