نئی دہلی،شدید فضائی آلودگی کے باعث سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ

  نئی دہلی،شدید فضائی آلودگی کے باعث سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ

  



نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت میں مسلسل 3 روز سے فضائی آلودگی سنگین صورت اختیار کرنے پر وہاں مقیم افراد کیلئے سانس لینا مشکل ہوگیا ہے،فضائی آلودگی کے سبب شہری حکومت نے نئی دہلی میں سکولوں کو 5 نومبر تک بند رکھنے کا فیصلہ گیاکیا ہے۔اسکولوں کو بند کرنے کے احکامات دینے والے شہر کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندی زبان میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی کی پڑوسی ریاستوں میں کھیتوں کی آگ سے دھواں شہر میں داخل ہورہا ہے۔

دہلی کی آلودگی

مزید : صفحہ آخر


loading...