جے یو آئی (ف)کے رہنما مفتی کفایت رہا

جے یو آئی (ف)کے رہنما مفتی کفایت رہا

  



ہری پو ر(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو سینٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ان کے استقبال کے لیے پارٹی کارکنان جیل کے باہر موجود تھے۔جے یو آئی (ف)رہنما کے گلے میں ہار پہنائے گئے۔

مفتی کفایت اللہ

مزید : صفحہ اول


loading...