آزادی مارچ، شرکاء نے چائے قہوہ،حلوے کاناشتہ کیا 

  آزادی مارچ، شرکاء نے چائے قہوہ،حلوے کاناشتہ کیا 

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)شہر اقتدار میں  آزادی مارچ کے شرکاء نے  چائے،قہوہ،حلوہ،خشک میوہ جات سے ناشتہ کیا۔جلسہ گاہ کے قریب چائے،پھل،بریانی اور نان چنے کے  سستے اسٹال لگ گئے۔جلسہ گاہ  میں شریک افراد کیلئے ایک ہزار   سے زائد واش روم، 10ہزار لوٹے،80ہزار لٹر پانی بھی پہنچا دیا گیا۔شہر اقتدار کے ٹھنڈے موسم میں سیاسی ماحول گرم،اپوزیشن کے آزادی مارچ کے جلسہ میں شریک افراد کیلئے 10ہزار لوٹے،80ہزار لٹر پانی بھی جلسہ گاہ پہنچا دیا گیا۔آزادی مارچ کے شرکا نے  چائے،قہوہ،حلوہ،خشک میوہ جات سے ناشتہ کیا، اپوزیشن کے اکٹھ سے کئی افراد کو روزگار بھی مل گیا، جلسہ گاہ کے قریب چائے،پھل،بریانی اور نان چنے کے بھی اسٹال لگ گئے۔

ناشتہ

مزید : صفحہ اول


loading...