شاہ سلمان اور شہزادہ محمد کاصدر مملکت سے رابطہ ، ٹرین حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

    شاہ سلمان اور شہزادہ محمد کاصدر مملکت سے رابطہ ، ٹرین حادثے پر گہرے دکھ ...

  



ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر صدر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے خصوصی رابطہ کرکے ان کیساتھ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کی، گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کیا۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ اول


loading...