شکریہ مولانا، آپ نے چند درجن لوگ لا کر حکومت کو اور مضبوط کیا، فیصل واوڈا

      شکریہ مولانا، آپ نے چند درجن لوگ لا کر حکومت کو اور مضبوط کیا، فیصل ...

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے چند درجن لوگ لاکر حکومت کو اور مضبوط کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا شکریہ کیا اور کہا کرائے کے احتجاجی حکومت گراتے گراتے خود گرگئے۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا شکریہ مولانا، آپ نے چند درجن لوگ لا کر حکومت کو اور مضبوط کیا، اپوزیشن بھی ہے وہ جس میں پھوٹ ہے، کرائے کے احتجاجی حکومت گراتے گراتے خود گرگئے۔

فیصل واوڈا

مزید : صفحہ اول


loading...