احتجاج کے دوران کوئی بھی غیر آئینی و غیر قانونی اقدام نہیں کیا

احتجاج کے دوران کوئی بھی غیر آئینی و غیر قانونی اقدام نہیں کیا

  



اے این پی کے مرکزی رہنما افتخار حسین نے کہا ہے کہ ابھی تک اپوزیشن نے توکوئی بھی ایسا اقدام نہیں کیا ہے کہ جس سے تصادم کی کوئی صورت حال پید ا ہونے کا زرا سا بھی خطرہ ہو۔ کیا جب ماضی میں پی ٹی آئی نے خود دھرنا دیا تھا وہ ٹھیک تھا ہم تو اپنا آئینی و جمہوری حق استعمال کررہے ہیں اور ہم نے تو اپنے احتجاج کے دوران کوئی بھی غیر آئینی و غیر قانونی اقدام نہیں کیا ہے اور ہم پر امن احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

افتخار حسین

مزید : صفحہ اول


loading...