فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل پرحملے کی انکوائری کرائی جائےگی ،مکیش کمار 

فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل پرحملے کی انکوائری کرائی جائےگی ،مکیش کمار 

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر پارلیمانی ا مور و ایکسائیز مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ پر میرپورخاص میں حملہ ہوا ہے یہ بھی سنا ہے کہ کوئی نجی گارڈز بھی ا ٹھائے گئے ہیں اس حملے اور گارڈ ا ٹھانے کی شفاف انکوائری کی جائیگی۔ جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ واقعہ کی جامع تحقیقات کی جائے یہ واقعہ کیوں پیش آیا ہے جس پر پارلیمانی امور کے وزیر نے مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔

مزید : صفحہ اول


loading...