وزیر اعظم نے سینئرپارٹی رہنماﺅں  کااجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا 

 وزیر اعظم نے سینئرپارٹی رہنماﺅں  کااجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا 

  



 اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سینئررہنماﺅں کااجلاس (آج)ہفتہ کو بنی گالا میں طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سینئر رہنماﺅں پر مشتمل کور کمیٹی کااجلاس (آج) ہفتہ کو دوپہر دو بجے بنی گالا میں طلب کرلیا ہے ۔ ذرائع کمے مطابق اجلاس میں آزادی مارچ اور اپوزیشن رہنماﺅں کی تقاریر سمیت مختلف امور پر غور کیاجائیگا۔

 وزیر اعظم 

مزید : صفحہ اول


loading...