نئی دہلی ، اندراگاندھی ایئرپورٹ سے  دھماکہ خیز مواد پر مشتمل مشتبہ پیکٹ برآمد 

  نئی دہلی ، اندراگاندھی ایئرپورٹ سے  دھماکہ خیز مواد پر مشتمل مشتبہ پیکٹ ...

  



 نئی دہلی(آن لائن) بھارتی دارالحکومت کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دھماکہ خیز مواد پر مشتمل مشتبہ بیگ برآمد ہوا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دہلی پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کا خیال ہے کہ بیگ میں موجود دھماکہ خیز مواد آر ڈی ایکس ہے جو کہ کسی نے ایئرپورٹ پر اپنے مذموم مقاصد کے لئے لایا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آر ڈی ایکس ایئرپورٹ کے آرائیول سیکشن کے ٹرمینل تھری سے ملا ہے واقعے کے بعد ایئرپورٹ کے اردگرد سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی۔  

بھارت

مزید : صفحہ اول


loading...