سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کاآج طبی معائنہ کیا جائے گا

سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کاآج طبی معائنہ کیا جائے گا
سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کاآج طبی معائنہ کیا جائے گا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف سروسزہسپتال میں 12روزسے زیرعلاج ہیں،میڈیکل بورڈآج 11 بجے نوازشریف کاطبی معائنہ کرےگا۔

میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت دن بدن بہترہورہی ہے،نوازشریف کے پلیٹ لیٹس 55ہزارتک پہنچ گئے،ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روزنوازشریف کوڈاکٹرزنے واک کی اجازت دی تھی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...