وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی آج ملاقات کرے گی

وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی آج ملاقات کرے گی
وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی آج ملاقات کرے گی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکراتی ٹیم آ ج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گی،وزیر دفاع پرویز خٹک وزیر اعظم کو بریفنگ دے گے، میٹنگ میںآزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے آئندہ کا حکومتی لائحہ عمل طے کیا جائےگا۔

مزید : قومی


loading...