آزادی مارچ کی اسلام آباد آمد لیکن کتنے لوگ تھے؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

آزادی مارچ کی اسلام آباد آمد لیکن کتنے لوگ تھے؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
آزادی مارچ کی اسلام آباد آمد لیکن کتنے لوگ تھے؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آزادی مارچ اسلام آباد میں 15 لاکھ افراد لانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔آزاد اور غیر جانبدار ذرائع کے مطابق 60 سے 70 ہزار جبکہ جے یو آئی کے مطابق اڑھائی لاکھ سے زائد، پولیس اور دیگر ذرائع کے مطابق 30 ہزار کے قریب مجمع ہے۔دوسری جانب آج اور کل اتوار کو مزید قافلے پہنچ جائیں گے اور تبلیغی اجتماع کے اختتام پر بھی قافلوں کی بڑی تعداد آزادی مارچ میں شریک ہو جائے گی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...