پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،فوادچودھری کا ٹوئٹ

پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،فوادچودھری کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،فوادچودھری کا ٹوئٹ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،تحمل کا مظاہرہ وزیراعظم کی ہدایت کررہے ہیں ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،تحمل کا مظاہرہ وزیراعظم کی ہدایت کررہے ہیں ،ورنہ ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں ان کے چمچوں پر زمین تنگ کر دیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...