وفاقی حکومت نے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں نئے جج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں نئے جج کی تعیناتی کی منظوری ...
وفاقی حکومت نے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں نئے جج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں نئے جج کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں نئے جج کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ،انسداد منشیات عدالت میں سیشن جج شاکر حسین کو تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن وصول ہونے کے بعد سیشن جج شاکر حسین کی خدمات وفاق کے سپردکردی گئی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...