وزیراعظم کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا امکان

وزیراعظم کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا امکان
وزیراعظم کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا امکان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیاہے۔

نجی ٹی وی جی این این نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے آزادی مارچ پر قوم کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں قوم سے خطاب سے متعلق تجاویز بھی لی جائیں گی ،اجلاس میں اپوزیشن سے مذاکرات سے متعلق بھی غور کیا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...